مقام سیاست

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں ملزموں کو سزا دی جائے (آج کل) جیل خانہ ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں ملزموں کو سزا دی جائے (آج کل) جیل خانہ ہے۔